شامی فوج نے حلب، ادلب اور حماہ سمیت شام کے مختلف علاقوں میں پچاس سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جن میں دو دہشت گرد کمانڈر بھی شامل ہیں-
شامی فوج نے حلب کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کو تکفیری دہشت گردوں اور مسلح افراد کے قبضے سے آزاد کرا لیا-
اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام کے شمالی شہر حلب کے متاثرہ افراد کے لیے ان کے ادارے نے تیسری امدادی کھیپ روانہ کر دی ہے۔
شامی فوج نے حلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے ایک بار پھر اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔
شامی فوج مشرقی حلب کے علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائی کامیابی کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے۔
شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مشرقی حلب میں دہشت گردوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے۔
شامی فوج نے شہرحلب کی آزادی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے اس شہر کے مشرقی علاقوں میں دہشت گردوں کا محاصرہ مزید تنگ کر دیا ہے-
روسی وزرات دفاع نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں نے شام کے علاقے حلب میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
شام کے وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مشرقی حلب کی خود مختاری کے بارے میں شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کا منصوبہ پوری طرح مسترد اور ناقابل قبول ہے۔
شام کی فوج نے حلب میں ایک کامیاب آپریشن میں شہر کے ایک حصے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا