یوکرین نے اعتراف کیا ہے کہ مغرب کی حمایت کے بغیر یوکرین روس کے ساتھ جنگ جاری رکھنے پر قادر نہیں ہو گا۔
روسی حکام اور بعض مغربی ماہرین اور میڈیا نے یوکرین کی جنگ کو مغرب اور روس کے درمیان پراکسی وار قرار دیا ہے۔
امریکہ اور یورپ کے مختلف شہروں میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرہ کرکے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان اورغزہ پٹی پرصیہونی حکومت کے حملے بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان کی بحریہ کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
امریکہ کے ایک سیاسی جریدے نے امریکی صدر بائيڈن کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیا ہے۔
اسکاٹ لینڈ پریمیئر لیگ میں سیلٹک کی ٹیم کے طرفداروں نے اپنی ٹیم کی جیت کا جشن مناتے ہوئے فلسطین کا پرچم لہرایا۔
ایسے حالات میں کہ فلسطینی قوم کی عالمی حمایت کا سسلسلہ جاری ہے، پاکستان کے عوام نے ایک بار پھر ایک بار پیر کے روز شہر کراچی میں اسرائیل مخالف مظاہرہ کیا
نیویاریک میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے بحیرہ احمر میں یمنی فوج کی کارروائیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صیہونی حکومت کے وجود پر دو مملکت کے قیام کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے دوہرے موقف کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں کو بتایا ہے کہ ماسکو میں ایران اور روس کے صدور کے درمیان غزہ اور فلسطین کے بارے میں اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔