پاکستان میں لاہور یونیورسٹی اور دیگر کالجوں کے طلبا نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
سن فین پارٹی کی رہنما میری لو میک ڈونالڈ نے سن فین کانفرنس میں کہا ہے کہ آئرلینڈ، بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلائے اور آئرلینڈ سے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کردینا چاہیے۔
ہارورڈ یونیورسٹی میں طلبا نے غزہ کے شہدا کے ناموں کا طومار تیار کیا۔
تہران کے طلباء اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے تہران میں یمنی سفارتخانے کے سامنے جمع ہو کر، صیہونی حکومت کے خلاف اعلان جنگ میں یمن کی قومی سالویشن حکومت کے اقدام کی حمایت کی
فلسطین کے حامیوں نے امریکی ریاست اوہائیو کی سٹی کونسل میں، فلسطینی عوام کی حمایت اور فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا-
برطانیہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر ایک وزیر کو کابینہ سے برخواست کر دیا گيا۔
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر پورا پاکستان متحد ہے۔
طوفان الاقصی آپریشن: حماس اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ چھڑگئی ہے۔
چین نے مغربی ایشیا میں صلح و امن کو فلسطین کے مسئلہ کے حل پر منحصر بتایا۔
برطانیہ کے سیکڑوں طلبا اور نوجوانوں نے لندن میں اجتماع کر کے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔