خلیج فارس تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتامی بیان میں عائد شدہ الزامات کو ایران نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔
یمن میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سفیر کا کہنا ہے کہ ان کا ادارہ یمن مذاکرات کے لئے دوسرے ممالک کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔
یمنی تحریک انصاراللہ اور سعودی حکومت کے درمیان ریاض میں مذاکرات کے تعلق سے خلیج فارس تعاون کونسل کی درخواست پر یمنی عہدیداروں کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آیا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد نے گیارہ سال کے بعد پہلی بار ایک عرب ملک کا سرکاری دورہ کیا ہے۔
یمن کی قومی اتحاد کی حکومت نے خلیج فارس کاؤنسل کے ریاض اجلاس میں دعوتنامے کو قبول کرنے کے لئے تین اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے خلیج فارس تعاون کونسل کے کے رکن ممالک اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کے بیان پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس میں ایران کے خلاف بیان بازی تہران کے سلسلے میں بعض ممالک کی غیر تعمیری اور غلط سوچ جاری رہنے کا ثبوت ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ، تین یوروپی ملکوں اور خلیج فارس تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر مشتمال خودساختہ ورکنگ گروپ کے ایران مخالف بیان کو قانونی حیثیت سے عاری قرار دیا ہے۔
تین یورپی ملکوں جرمنی، فرانس، برطانیہ، امریکہ اور خلیج فارس تعاون تنظیم کے رکن ملکوں نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو چاہئے کہ معذرت خواہی کرے۔