-
افغانستان: سرکاری دفاتر، بینکوں اور میڈیا میں عورتوں کے کام کرنے پر پابندی
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳افغان طالبان نے ملک بھر میں عورتوں اور مردوں کے ایک ساتھ کام کرنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ پاکستان سے روابط کا جائزہ لے گا، انٹونی بلینکن
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے کہا کہ افغانستان کے مستقبل پر امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کا جائزہ لے گا۔
-
افغانستان کی یونیورسٹیاں کھلیں، کلاسیں بند
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳افغانستان میں تعلیمی مراکز اور یونیورسٹیوں کو کھول ضرور دیا گیا ہے مگر کلاسیں ابھی طلبا سے خالی نظر آ رہی ہیں۔
-
حقوق نسواں کا علمبردار، امریکہ!!!۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵انسانی حقوق اور حقوقِ نسواں کے فلک شگاف نعرے لگانے والے امریکہ کی ایک اور ویڈیو ملاحظہ کیجیئے جس میں اسکے کھوکھلے دعووں کی حقیقت مزید عیاں ہو جائے گی۔ امریکی پولیس اپنے انتہاپسندانہ اقدامات اور تشدد کے لئے دنیا بھر میں خاصی شہرت رکھتی ہے۔
-
پیرا المپک چمپیئنز کا شیراز میں شاندار استقبال
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱ٹوکیو پیرا المپک 2020 میں سونے اور چاندی کا ایک ایک تمغہ حاصل کرنے والے ایران کھلاڑی مہدی اولاد اور چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والی خاتون کھلاڑی سارہ جوانمردی اپنے آبائی شہر شیراز پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گيا، دونوں کھلاڑیوں کو شیراز ایئرپورٹ سے امامزادہ شاہ چراغ کے حرم مطہر لایا گیا۔
-
نامہ نگاروں پر طالبان کا تشدد
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸افغان دارالحکومت کابل میں احتجاج کی کوریج کرنے والے دو صحافیوں کو طالبان نے کافی دیر تک حراست میں رکھنے کے بعد شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
افغانستان میں خواتین کے اپنے حقوق کے حق میں مظاہرے
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶افغان خواتین نے دارالحکومت کابل اور بدخشاں میں ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
طالبان نے خواتین کی پٹائی کر ڈالی ۔ ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰گزشتہ روز طالبان کے خلاف افغانستان کے مختلف علاقوں میں مظاہرے ہوئے جن میں ایک بڑی تعداد خواتین کی بھی نظر آئی۔ مظاہرے کے دوران طالبان جنگجوؤں نے نامہ نگاروں، رپورٹروں اور خواتین کے ساتھ بد سلوکی بھی کی۔ اس درمیان ایک ویڈیو ایسی بھی سامنے آئی جس میں انہیں خواتین کو مارتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
-
طالبان انسانی حقوق کا احترام کریں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے طالبان سے پر امن دھرنوں اور مظاہروں کے حق کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں کے خلاف مظاہرے
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲سحر نیوز رپورٹ