سحر نیوز رپورٹ
افغانستان میں خوراک کی بحرانی صورتحال کے بعد ورلڈ فوڈ پروگرام نے ایک رپورٹ میں افغانستان میں غذائی عدم تحفظ کے بحران کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امدادی اشیا تک ضرورت مندوں کی رسائی کے لیے مزید فنڈز کی ضرورت ہے۔
روس نے کہا ہے کہ طالبان حکومت جب تک ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل پر مبنی اپنے وعدے پر عمل نہيں کرے گی ، ماسکو اسے سرکاری طور پر تسلیم نہيں کرے گا۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے۔
ہندوستان میں بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ نے مجرموں کی درخواست کو خارج کرتے ہوئے فوری طور پر سرینڈر کرنے کا حکم دیا ہے۔
اسرائیلی جارحیت میں شہید اور زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تازہ ترین رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔
امریکی پولیس نے لاس آنجلس میں ایک سیاہ فام خاتون پر پولیس افسر کی خوفناک فائرنگ کی ویڈیو نشر کی ہے۔
آسٹریلیا میں 30 خواتین نے فلسطینیوں کے حوصلے سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا ہے۔
مختلف شعبوں میں سرگرم ایران کی ممتاز خواتین نے بدھ 27 دسمبر کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
او آئی سی کے رکن ملکوں کی پارلیمانی نشست میں مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کی وجہ غاصب صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت کو قرار دیا گیا۔