-
پاکستان میں ایک بڑے دہشتگرد حملے کی کوشش ہويی ناکام
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۹پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں خوارجی دہشت گردوں کی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
-
عراق، ایک گھنٹے میں امریکی دہشتگردوں پر دوبار حملہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳عراق میں ایک گھنٹے کے دوران امریکی کارواں پر دوبار حملہ ہوا ہے۔
-
صومالیہ میں خود کش حملہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹صومالیہ، موغادیشوں میں ہونے والے خودکش حملے میں دس سے زيادہ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
افغان فوجی چھاونی پر طالبان کا حملہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳مشرقی افغانستان میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم سے کم تین افغان فوجی مارے گئے۔
-
سریاب روڈ عوام کیلئے نو گو ایریا اور دہشت گردوں کے لئے فری زون: علامہ موسوی
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷پاکستان کی سیاسی ومذہبی جماعتوں اور انجمن تاجران نے کوئٹہ میں کل رونما ہونے والے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا مطالبہ کیا۔
-
کشمیر،ہندوستانی فوجیوں پر خودکش حملہ ۔ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷گزشتہ جمعرات کو ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں سری نگر کے قریب پلواما علاقے میں ہندوستانی فوجیوں کے ایک قافلے کے راستے میں خودکش کار بم دھماکے میں پچاس سے زائد ہندوستانی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے-
-
صومالیہ میں خودکش حملے52 ہلاک و زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۴صومالیہ میں دو خودکش حملوں میں52 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
سانحہ مستونگ پر فضا سوگوار
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران: کابل خودکش حملوں کی مذمت
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴افغانستان میں ہونے والے حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں صحافیوں سمیت 160 سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
نائیجیریا میں 3 خودکش حملے 90 ہلاک وزخمی
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸نائیجیریا کے ایک پرہجوم بازار میں یکے بعد دیگرے 3 خودکش حملوں میں 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔