-
ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکا بہانے بازی کر رہا ہے، ایران
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں مسلسل بہانے بازی کر رہا ہے۔
-
امریکا اور صیہونی حکومت کی ریشہ دوانی اور اس کا جواب
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا امریکہ کے تباہ کن اقدامات کے سامنے ڈٹ جائے : غلام علی خوشرو
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان ایک معتبر بین الاقوامی دستاویز ہے، کوئی دو طرفہ معاہدہ نہیں ہے کہ جسے یکطرفہ طور پر ختم کیا جا سکے۔
-
پابندیاں بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں :علام علی خوشرو
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امتیازی سلوک اور سیاست سے دور چند جانبہ عالمی تجارتی نظام کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے پابندیوں کو اس طرح کا نظام معرض وجود میں آنے کی راہ میں رکاوٹ اور بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا ہے
-
اقوام متحدہ جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں زیادہ تعمیری رویہ اختیار کرے
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے عالمی ادارے سے جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں زیادہ تعمیری پالیسی اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی کی حمایت کے بہانے دوسرے ملکوں پر سیاسی دباؤ ڈالنا قابل مذمت ہے
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے دہشت گردی کو مذہب ، قومیت، تہذیب یاکسی خاص قومی گروہ سے منسوب نہیں کیا جاناچاہئے
-
برمی مسلمان انتہا پسندی بھینٹ چڑھے رہے ہیں
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امن و صلح کی برقراری اقوام متحدہ کے منشور کا نچوڑ ہے اور اقوام متحدہ کو چاہئے کہ وہ اسی نکتے پر اپنی سرگرمیاں مرکوز رکھے۔
-
میانمار میں مسلمانوں پر مظالم رکوانے پر زور
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار میں انسانی المیہ رکوانے کی سب کو کوشش کرنا چاہئے: غلام علی خوشرو
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران نے میانمار میں مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کے لئے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
-
امریکہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھے، ایران
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے کہا کہ امریکی حکام کو ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔