اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے امریکی حکام کے مداخلت پسندانہ بیانات کا سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے دہشت گردانہ حملے داعش کے نظریات اور افکار کو برآمد کرنے کے تعلق سے سعودی عرب کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے جنگوں کے دوران طبی مراکز اور اسپتالوں پر حملے کی مذمت کی ہے
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے سعودی عرب کے وزیردفاع کے حالیہ بیانات کو ایران کے خلاف کھلی دھمکی قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غاصبانہ وجود اور اس کی توسیع پسندانہ پالیسیاں ہی مشرق وسطی میں تمام مشکلات اور بحرانوں کی جڑ ہیں۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ دنیا کو انتہاپسندوں اور منھ زوروں کا مقابلہ کرنا چاہئے
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نےکہا ہے کہ عید نوروز، انتہا پسندی ، تاریکی ، دشمنی اور تخریبی اقدامات کے مقابلے کا پیغام دیتی ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہےکہ غاصبانہ قبضوں، طویل جنگوں ، دہشت گردی اور نسلی صفائی کے اقدامات کی وجہ سے اس وقت دنیا میں انسانوں کی اسمگلنگ جیسی خطرناک لعنت بڑھتی جارہی ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کے خلاف جنگ یکطرفہ اقدامات کے لئے بہانہ نہیں بننا چاہئے-
اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں دئے گئے بیانات ایران کی حقانیت کی دلیل ہیں