-
پاکستان میں تین داعشی دہشت گرد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲پاکستان کی سیکورٹی فورس نے داعش کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
کراچی گڈاپ ٹاؤن سے دو داعشی دہشت گرد گرفتار
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳پاکستان کے سب سے بڑے شھر کراچی سے پولیس نے داعش کے دو دہشت گردوں کو بموں سمیت گرفتار کر لیا ہے-
-
مقبول سیاسی رہنماؤں کی نااہلی اور پابندی، جمہوری اصولوں اور منصفانہ ٹرائل کے منافی ہے: سپریم کورٹ بار
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل بھی سامنے آ گیا۔
-
جون 2022 سے جون 2023 تک خیبرپختونخوا میں 665 دہشت گردانہ حملوں کی رپورٹ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶کے پی پولیس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 18 جون 2022 سے 18جون 2023 تک صوبے میں 665 دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں جن میں 15 خودکش حملے بھی شامل ہیں۔
-
کوہاٹ میں دو قبائل کے درمیان جنگ، 14 ہلاک
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں دو قبائل کے درمیان کوئلے کی کانوں پر قبضے کے جھگڑے پر ہونے والی بھاری ہتھیاروں سے لڑائی میں 14 افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
سانحۂ پاراچنار کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲سانحہ پاراچنار میں 8 افراد کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس پر فیصلہ آج
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴پاکستان کے سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کی سماعت گزشتہ روز مکمل ہوگئی اور فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جو آج (منگل ) کو سنایا جائیگا۔
-
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں چیک پوسٹ پر حملہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک چیک پوسٹ پر حملے میں ایف سی کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخواه میں الیکشن کرانے کا حکم
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن 90 روز میں کروانے کا حکم جاری
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶پاکستان کے سپریم کورٹ نے انتخابات پر از خود نوٹس لیتے ہوئے 90 روز میں دو ریاستوں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کروانے کا حکم دے دیا۔