عراق کی الحشد الشعبی نے داعش کا ایک سرغنہ گرفتار کر لیا ہے۔
شام میں بشار اسد حکومت کے خاتمے کے بعد محمد الجولانی کے عناصر کی حمایت سے دیرالزور کے اطراف میں داعش دہشتگرد گروہ نے ایک بار پھر عام شہریوں کا قتل عام اور انہیں اغوا کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
شام کا اقتدار ہاتھ میں لینے والے مسلح گروہوں اور دہشتگردوں کی مکمل خاموشی کے درمیان اس ملک میں صیہونی حکومت کی وسیع پیمانے پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
ایران کی انٹیلیجنس نے ملک کے مختلف صوبوں میں صیہونی و تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے متعدد عناصر کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
عراق کی عدالت نے داعش کے سابق سرغنے ابوبکر بغدادی کی بیوہ کو سزائے موت سنائی ہے۔
شام میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے کا انتقام، داعش شام کی فوج پر حملے کرکے لے رہا ہے۔
شام کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے ادلب کے مضافات میں دہشت گرد گروہوں کے ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا۔
حکومت بغداد کا کہنا ہے کہ دہشت گرد داعش کے ارکان کے ایک ہزار بچوں کو ان کے ممالک واپس بھیج دیا گیا ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے سیکیورٹی اداروں سنے تہران میں بیک وقت 30 دھماکوں کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 28 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
عراق کی انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے بغداد میں ایک خطرناک دہشت گرد نیٹ ورک کے خاتمے کی اطلاع دی ہے۔