-
عراق: داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ میں داعش کے سرغنہ سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶عراق کے صوبوں دیاله، کرکوک، نینوا، صلاح الدین اور الانبار میں عراق کی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگرد گروہ داعش کے بچے کھچے افراد کے خلاف آپریشن کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
داعش کے خلاف کلین اپ آپریشن شروع، داعش کے 3 خطرناک دہشتگرد گرفتار
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳عراق کی سکیورٹی فورسز نے ملک میں روپوش ہو کر دہشتگردانہ کارروائیاں انجام دینے والے داعشی دہشتگردوں کے خلاف کلین اپ آپریشن کے نئے مرحلے کا آغاز کیا ہے۔
-
داعش کا شام میں حملہ، 53 بے گناہوں کو شہید کردیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲جمعہ کے دن داعش کے دہشت گردوں نے حمص کے مشرقی علاقے میں 53 بے گناہ افراد کو شہید کردیا ہے۔
-
شامی فوجیوں پر دہشتگردوں کا حملہ، 15 زخمی
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱اس دھماکے میں 15 شامی فوجی زخمی ہوئے جن میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے۔
-
عراق کی اسپائیکر چھاؤنی کے قتل عام میں ملوث 14 دہشتگردوں کو پھانسی کی سزا
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱عراق کی فوجی چھاؤنی اسپائیکر میں ایک ہزار سات سو (1700) فوجی کیڈٹس کے ہولناک قتل عام میں ملوث 14 دہشتگردوں کو عراق کی عدالت نے پھانسی کی سزا سنا دی ہے۔
-
شام اردن سرحد پر ایک داعشی سرغنہ ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷شام اردن سرحدی علاقے میں شامی فوجی نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کئے گئے ایک آپریشن کے دوران دہشتگرد ٹولے داعش کے ایک سرغنہ کو ہلاک کر دیا، اس کے ہمراہ دو دیگر دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔
-
یورپی دارالحکومتیں سپاہ پاسداران کے طفیل میں داعش سے محفوظ رہیں: ایران
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱سپاہ پاسداران نے یورپی دارالحکومتوں کو دہشتگرد ٹولے داعش کے حملوں سے بچایا ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہی۔
-
بیالیس داعشی خاندانوں کو عراق منتقل کردیا گیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶حکومت عراق نے ایک بیالیس داعشی خاندانوں کو شام کے الہول کیمپ سے موصل میں واقع جدعہ کیمپ منتقل کیا ہے۔
-
عراق، فوج کی بڑی کامیابی، داعش کے ہتھیاروں کا ذخیرہ دریافت
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۵عراقی رضاکار فوالحشد الشعبی نے دہشت گرد گروہ داعش کے اسٹریٹجک ہتھیاروں کے ذخیرہ دریافت کر دیا ہے۔
-
عراق میں امریکا کی نئی سازش کا انکشاف
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵ایک عراقی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے داعش کی نئی نسل کو ظاہر کرنے اور اس کو ابھارنے کا کام شروع کر دیا ہے۔