-
شام اردن سرحد پر ایک داعشی سرغنہ ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷شام اردن سرحدی علاقے میں شامی فوجی نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کئے گئے ایک آپریشن کے دوران دہشتگرد ٹولے داعش کے ایک سرغنہ کو ہلاک کر دیا، اس کے ہمراہ دو دیگر دہشت گردوں کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔
-
یورپی دارالحکومتیں سپاہ پاسداران کے طفیل میں داعش سے محفوظ رہیں: ایران
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱سپاہ پاسداران نے یورپی دارالحکومتوں کو دہشتگرد ٹولے داعش کے حملوں سے بچایا ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہی۔
-
بیالیس داعشی خاندانوں کو عراق منتقل کردیا گیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶حکومت عراق نے ایک بیالیس داعشی خاندانوں کو شام کے الہول کیمپ سے موصل میں واقع جدعہ کیمپ منتقل کیا ہے۔
-
عراق، فوج کی بڑی کامیابی، داعش کے ہتھیاروں کا ذخیرہ دریافت
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۵عراقی رضاکار فوالحشد الشعبی نے دہشت گرد گروہ داعش کے اسٹریٹجک ہتھیاروں کے ذخیرہ دریافت کر دیا ہے۔
-
عراق میں امریکا کی نئی سازش کا انکشاف
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵ایک عراقی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے داعش کی نئی نسل کو ظاہر کرنے اور اس کو ابھارنے کا کام شروع کر دیا ہے۔
-
کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کے داعشی دہشتگرد مارے گئے، طالبان کا دعویٰ
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے میں ملوث داعش کے دہشت گرد مارے گئے۔
-
طالبان کے آپریشن میں 7 داعشی ہلاک
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں سات داعشی دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
عراق میں داعش کے مضبوط ہونے کا خطرہ بڑھا
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰عراق کے خلاف امریکہ کے اقدامات اور اپنے دہشت گرد مہروں کو استعمال کرنے نیز اقتصادی دباؤ میں شدت، مبصرین کی توجہ کا سبب بن گئی ہے۔
-
داعش کے 30 ہزار قیدی، موقع کی تلاش میں
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶امریکہ کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کے 30 ہزار قیدی مناسب موقع کی تلاش میں ہیں۔
-
عراق میں داعش کو اقتدار میں پھر پہنچانا چاہتا ہے امریکہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۸عراق کی ایک ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ، عراق میں داعش کو اقتدار میں پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔