-
روس کا ایس 400 سسٹم ملنا شروع ہو گیا، ہندوستان
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴ہندوستان کے نائـب وزیر خارجہ ہرش وردھن نے کہا ہے کہ روس کا ایس چار سو دفاعی میزائل سسٹم کی تحویل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
-
روسی صدر پوتین کا دورۂ ہندوستان
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷روس کے صدر ولادیمیر پوتین آج اپنے ایک روزہ دورے پر ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ رہے ہیں۔
-
ہندوستان اور روس عسکری و خلائی شعبوں میں تعاون کے لئے پر عزم
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶ہندوستان اور روس جلد ہی خلائی اور اسلحے کی خرید و فروخت کے سلسلے میں آپس میں متعدد معاہدے کرنے والے ہیں، یہ بات نئی دہلی میں تعینات روس کے سفیر نے کہی۔
-
امریکہ کو ایران کی میزائل طاقت کا اعتراف
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴مغربی ایشیا کے لیے امریکی دہشت گرد فوجی کمانڈ سینٹ کام نے ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی طاقت اور ان کی ایکوریسی کا اعتراف کیا ہے۔
-
شام کا زبردست اقدام، اسرائیل کے 10میزائل فضا میں تباہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹شام کے فضائی دفاعی نظام نے مغربی شہر حمص پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
روس نے ہندوستان کو S400 دے دیا
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹روس نے ہندوستان کو S400 دفاعی نظام کی سپلائی کا آغاز کردیا ہے۔
-
غزہ میں اسلامی جہاد تنظیم کے نئے میزائیل سسٹم کی رونمائی، صیہونیوں کی تشویش بڑھی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۳فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم نے صیہونی دشمن سے مقابلہ کرنے کے نئے میزائیل سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
-
شہید طہرانی مقدم کی نایاب تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴جنرل شهید حسن تہرانی مقدم (ایران میں میزائل پروگرام کے بانی) کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے پیش خدمت ہے ان کی یادگار تصاویر جو بہت کم منظرعام پر آئی ہیں۔
-
سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹یمن کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل رات یمنی جوانوں نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف بھر پور کارروائی کی۔
-
شامی فوج نے اسرائیل کے 6 میزائلوں کو تباہ کردیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴شام کے فضائی دفاعی نظام نے مغربی شہر حمص پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے کو ناکام بنادیا ہے۔