پاکستانی سینپٹ کے چیرمین اپنے دورہ ایران کا آغاز مشہد مقدس سے کریں گے۔
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ پاکستانی سینیٹ کے چیرمین محمد صادق سنجرانی ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔
چین کے نائب وزیر خارجہ نے اپنی امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی انتہائی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرنا چاہیے اور چین کو اپنے داخلی مسائل کا مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کشمیری عوام کے خلاف آپریشن کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔
شام میں مقیم سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ چین کے وزیرخارجہ عنقریب دمشق کا دورہ کریں گے۔
جاپان کے وزیر خارجہ متگی توشی متسو اگست کے مہینے میں ایران کا دورہ کریں گے۔
ندوستان کے وزيرخارجہ افغانستان کے موضوع پر بات چیت کے لئے ایران کا دورہ کر رہے ہيں
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے کہا ہے کہ اپنی اور اپنے ملک کی ساکھ خراب کرنے کی بجائے جوہری معاہدے کے احیاء پر توجہ دیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ میڈریڈ پہنچ گئے۔
متحدہ عرب امارات کے ولیعہد محمد بن زائد نے ریاض پہونچ کر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔