-
ایران و ازبکستان کے درمیان ایک مشترکہ بیان اور تعاون کی 10 دستاویزات پر دستخط
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳ایران اور ازبکستان کے اعلی حکام نے دونوں ملکوں کے صدور کی موجودگی میں ایک مشترکہ بیان اور مختلف شعبوں میں تعاون کی دس دستاویزات پر دستخط کئے۔
-
سعودی شاہ کے اہم پیغام کے ساتھ سعودی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد سے کسی بھی اعلی سعودی عہدیدار کا یہ پہلا دورہ ایران ہے۔
-
ایران اور کیوبا کا ویکسین کی تیاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲ایران اور کیوبا نے طبی شعبے بالخصوص انواع و اقسام کی ویکسین کی تیاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
خودمختار ملکوں کے ساتھ تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل: صدر ایران
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷ایران کے صدر جمعرات کی صبح کیوبا کے دارالحکومت ہوانا پہنچ گئے جہاں ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا گیا۔
-
امریکی وزیر خارجہ چین کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کے مشن پر
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن رواں ہفتے دو روزہ دورے پر چین جائیں گے۔
-
کارا کاس میں وینیزوئیلا کے تاجروں سے صدر رئیسی کا خطاب
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ وینیزوئیلا میں تہران اور کراکاس کے درمیان تجارت کا حجم بڑھا کر بیس ارب ڈالر تک پہنچانے پر زور دیا ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ اقتصادی میدان میں طاقتور ہونا پابندیوں کو ناکام بنانے کا موثر طریقہ ہے۔
-
لاطینی امریکہ کے ممالک ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ اقتصادی، صنعتی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایران کی توانائی کی لاطینی امریکہ کے ملکوں کو ضرورت ہے۔
-
عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق کا دورہ تہران مکمل، مسقط روانہ
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۵عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق آل سعید اپنا دورہ تہران مکمل کرکے آج مسقط کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
عمان کے شاہ کا دورہ تہران، علاقائی تعاون اور دوستی کو مضبوط بنانے کا موقع
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی دعوت پر آج سے تہران کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
صدر ایران کا دورہ انڈونیشیا، جکارتہ میں پرتپاک استقبال
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے انڈونیشین ہم منصب جوکو ویدودو کی باضابطہ دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ جکارتا پہنچے جس کے بعد ایوان صدر میں انڈونیشیا کے صدر نے ان کا باضابطہ طور پراستقبال کیا۔