-
بحرینی شہریوں کا احتجاجی دھرنا جاری
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۹آل خلیفہ حکومت کے ذریعے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دئے جانے کے خلاف بحرینی شہریوں کا احتجاجی دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
بحرینی عوام کا احتجاجی دھرنا اور الدراز علاقے کا محاصرہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۹بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ان کے گھر کے باہر دس روز سے جاری دھرنے کے بعد آل خلیفہ حکومت نے الدراز علاقے کی طرف جانے والے سبھی راستوں کو بند کر دیا۔
-
بحرینی رہنما کی شہریت منسوخ کئے جانے کے خلاف دھرنا اور مظاہرے جاری
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۲بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے ہزاروں افراد کا دھرنا اور مظاہرہ بدستور جاری ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے دھرنا جاری
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۲بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے بحرینی عوام کا اجتماع جاری ہے جس کو بحرینی علما کی انجمن کے صدر نے عوام کی استقامت و پائیداری کی علامت سے تعبیر کیا ہے-
-
بحرین میں دھرنا اور مظاہرہ جاری
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۴بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے اتوار کوبھی لوگوں نے اجتماع کیا ۔
-
دہشتگردوں اور سڑکوں پر دھرنا دینے والوں کا ایجنڈا پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کو روکنا ہے: نوازشریف
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۲پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں اور سڑکوں پر دھرنا دینے والوں کا ایجنڈا پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کو روکنا ہے
-
پاکستان میں پی آئی اے کی پروازوں کا سلسلہ بدستور معطل
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۰پاکستان میں پی آئی اے کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث، جمعرات کے روز بھی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
-
لبنان: بیروت میں نائیجیریا کے سفارت خانے کے سامنے نائیجیریا کی فوج کے مظالم کے خلاف دھرنا
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۸لبنان کے مختلف قبائل اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے دارالحکومت بیروت میں نائیجیریا کے سفارت خانے کے سامنے دھرنا دیا اور نائیجیریا کے مسلمانوں پر اس ملک کی فوج کے مظالم کی مذمت کی۔