-
کوئٹہ کے تھانے میں حزب اختلاف کے ارکان کا دھرنا جاری
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ایک تھانے میں حزب اختلاف کے ایک درجن سے زائد ارکان اسمبلی کے دھرنے کو سات روز مکمل ہوگئے ہیں۔
-
غرب اردن میں صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے اور مسجد الاقصی میں دھرنا دینے کی حماس کی اپیل
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی حماقت اور باب العامود سے صیہونیوں کو پرچم لہرانے کی اجازت دیئے جانے کے نتائج پر سخت خبردار کیا ہے- حماس کے اس سخت انتباہ کے بعد صیہونی حکومت نے اپنا یہ اشتعال انگیز پروگرام منسوخ کردیا ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴ہندوستان میں پارلیمنٹ کی کارروائی بدھ کو بھی حزب اختلاف کے اراکین کے ہنگاموں کے باعث متعدد بار ملتوی کرنی پڑی۔
-
کسانوں کی تحریک میں خواتین کی بڑے پیمانے پرشرکت
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کی حمایت میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر پنجاب کے مختلف شہروں سے خواتین نے دہلی کی سرحدوں کی جانب مارچ کیا اور احتجاجی دھرنوں میں شرکت کی۔
-
زرعی قوانین کے خلاف ایک اور ہندوستانی کسان کی خودکشی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ایک اور کسان نے اتوار کو خودکشی کرلی۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور دھرنا بدستور جاری
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور دہلی کی مختلف سرحدوں پر ان کا دھرنا بدستور جاری ہے ۔
-
ہندوستان میں کسان تحریک میں تیزی
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور دہلی کی مختلف سرحدوں پر ان کا دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۷سحر نیوزرپورٹ