مشرقی افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم دو افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں ۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیاناتھ نے واقعے پر دکھ کا اظہار کیا۔
شام کے شمال مشرقی علاقے میں قائم امریکہ کے دہشتگردی کے اڈے پر گزشتہ شب کئی دھماکے ہوئے۔
امریکی ریاست پنسلوانیا کےایک گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
جنوبی یمن میں ہونے والے دھماکے میں 35 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دار الحکومت کابل کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 6 افراد شہید اور 22 دیگر زخمی ہوگئے۔
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ہونے والے ایک دھماکے میں دو افراد کے مارے جانے اور سو سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
سعودی عرب کے ایک پیٹرول پمپ میں موجود تیل کے ذخیرے میں زبردست دھماکہ ہوا۔ سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ شدید گرمی کے باعث تیل کے ذخیرے میں لگنے والی آگ کے باعث ہوا۔
ایم اے جناح روڈ پر بولٹن مارکیٹ کے قریب دھماکےمیں خاتون جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے تجارتی شہر کراچی کے علاقے کھارادر میں واقع