-
کابل میں بم دھماکہ، 4 افراد زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱افغانستان کے دارالحکومت سے ایک بم دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
-
امریکہ میں زوردار دھماکہ، 3 افراد ہلاک 40 مکانات کو نقصان پہنچا
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹امریکی ریاست انڈیانا کے ایک مکان میں زوردار دھماکہ ہوا جس سے مکان تو پوری طرح تباہ ہوا ہی ساتھ ساتھ آس پاس کے تقریباً 40 مکانات کو بھی خاصا نقصان پہنچا ہے۔
-
عمرخالد کی ہلاکت، پاکستان کو مذاکرات کمزور پڑنے کا اندیشہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵حکومت پاکستان نے، عمرخالد کی ہلاکت کے بعد، ٹی ٹی پی کے ساتھ مذکراتی عمل کمزور پڑنے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔
-
کابل کے دہشت گردانہ دھماکے کا ذمہ دار داعش گروہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹داعش دہشت گرد گروہ نے کابل کے دہشت گردانہ بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
کراچی: پولیس ہیڈ کوارٹرمیں دھماکہ 4 اہلکار جاں بحق و زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴پاکستان کے صنعتی شہر کراچی کے علاقے گارڈن میں واقع پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم کے دھماکے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
-
عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں پر خوف کے سائے
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲عراق کےصوبہ صلاح الدین میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
شام: الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں یکے بعد دیگرے کئی خوفناک دھماکے
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں یکے بعد دیگرے کئی خوفناک دھماکے ہوئے ۔
-
عراق، شام کی سرحد پر واقع امریکی اڈے میں دھماکے
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳عراق اور شام کی سرحد کے قریب واقع امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا۔
-
روس میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے، 3 افراد ہلاک
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹روس میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
-
آیت اللہ شہید بہشتی اور ان کے 72 ساتھیوں کی شہادت کی برسی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰ہر قوم کی تاریخ میں ایسے تلخ و شیرین نشیب و فراز آتے ہیں جو اس قوم کی تقدیر کا تعین کرتے اور اس کی ثقافت کو وجود میں لاتے ہیں ۔