پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں گھر کے اندر دھماکے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر جہاں 4 دھماکے ہوئے وہیں اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے اور مکمل ہڑتال ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں ہونے والے دھماکے نے شہر کو ہلا کر رکھا دیا ہے۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن اسحاق آباد میں مسجد کے اندر دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 15 افراد جاں بحق جب کہ 19 زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے کوئٹہ شہر کے سیٹلائٹ ٹاؤن علاقے کی مسجد و مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی، مسجد کے امام سمیت 15 افراد جاں بحق اور 19 دیگر زخمی ہوگئے۔
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی۔
صومالیہ میں ہونے والےکار بم دھماکے کے باعث ترک شہریوں، طالبعلموں سمیت 100 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے وائٹ آئی لینڈ جزیرے کےآتش فشاں میں ہوئے دھماکے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھکر17ہوگئی ہے۔
ایران کے صوبہ کردستان میں شادی کی تقریب میں ہوئے گیس دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور38 زخمی ہوئے۔
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں صدارتی محل کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے جس سے دو فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔