شام میں تکفیری گروہ اور ان کے حامی اپنی شکست کا بدلہ اس ملک کے نہتے عوام سے لینے کیلئے بم دھماکے کروا رہے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے بارہمولہ ضلع کے سوپور میں آج ہفتہ کی صبح زوردار دھماکہ ہوا جس میں کشمیر پولیس کے چار اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔
دہشت گرد گروہ داعش نے کل کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
بلوچستان کے شہروں ژوب اور چمن میں دھماکوں اور فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔
افغان دارالحکومت کابل آج صبح ہونے والے دھماکوں سے ایک بار پھر لرز اٹھا۔
روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین ایف سی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ایک چرچ پر دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے جبکہ چالیس سے زائد افراد زخمی بتائے جاتے ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے مضافاتی علاقے میں 2 خودکش حملوں کے نتیجے 17 افراد جاں بحق جب کہ 28 زخمی ہو گئے۔