پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں واقع سریاب روڈ پر دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 18 افراد زخمی ہوگئے۔
پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس افسر کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹر اشرف نوراور گن مین جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔
شام کے علاقے دیرالزور میں داعش کے کار بم دھماکے میں 20 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔
افغانستان کے صدر اور چیف ایگزیکٹیو نے کابل میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی۔
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔
افغانستان کے صوبے پروان میں آئل ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق این ٹی پی سی میں اچانک بوائلر پھٹنے سے 29 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔
پاکستان نے کابل کے سفارتی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں خود کش دھماکے میں تیرہ افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے پشین میں بم دھماکے کے نتیجے میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء اور ان کا بھائی ہلاک ہوگئے ہیں۔