-
سعودی عرب نے یمن کے رہائشی علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے پیر کو بھی مختلف علاقوں پر بمباری کی
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۱سعودی عرب کے لڑاکاطیاروں نے یمن کے رہائشی علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے پیر کو بھی مختلف علاقوں پر بمباری کی -
-
عراق میں دہشت گردی کی کارروائیاں اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۱عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال اور جنوب میں دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کی جانب سے کابل دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
داعش کے حملوں میں کئی عراقی جاں بحق
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۷شمالی عراق میں دہشت گردانہ حملوں میں کئی عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں-
-
برسلز ایئر پورٹ کو جزوی طور پر کھول دیا گیا
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۸بیلجیئم میں دہشت گردانہ حملوں کے بارہ روز کے بعد برسلز ایئر پورٹ کو جزوی طور پر کھول دیا گیا۔
-
ترکی پورے ملک میں سیکورٹی کے نئے اقدامات کرے گا
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۴ترکی کے وزیر اعظم نے انقرہ کے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک میں سیکورٹی کے نئے اقدامات کئے جائیں گے-
-
انقرہ بم دھماکے کے ذمہ داروں کو دندان شکن جواب دیں گے: ترک صدر
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے انقرہ بم دھماکے کے ذمہ داروں کو دندان شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے انقرہ بم دھماکے کی مذمت
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: کابل حملہ قابل مذمت
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۷پاکستان نے کابل میں پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب میں اہل تشیع کی مسجد پر حملے کی مذمت
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶بحرینی علما نے مشرقی سعودی عرب میں واقع اہل تشیع کی مسجد پر حملے کی مذمت کی ہے۔