افغانستان کے مختلف صوبوں میں ہونے والے بم دھماکوں اور دہشتگردانہ واقعات میں 23 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
ایران کی انٹیلی جینس نے ایک دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب لگائي ہے جس کا ہیڈکوارٹر امریکہ میں ہے۔
مصر میں فوج اور مسلح افراد کے مابین ہونے والے تصادم میں 18 مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں 8 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبد اللہ عبد اللہ نے اندرون ملک طالبان کے حملوں میں شدت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
شمالی افغانستان میں ایک مسجد پر ہونے والے حملے میں کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر نے کل کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جسے سکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گروں کو ہلاک کردیا ہے ۔
اسکاٹ لینڈ میں خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ گلاسکو میں چاقو سے حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
برطانوی پولیس نے ریڈنگ کاونٹی میں چاقو سے کیے جانے والے حملے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔