پاکستان کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نے کوئٹہ اور واشوک اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 8 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
شمالی وزیرستان اور کے پی کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے حملوں میں پاکستانی فوج کے ایک میجر سمیت تین سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں چھے فوجی جاں بحق اور چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کئے گئے ایک آپریشن میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
شیراز میں واقع شاہ چراغ کے مزار پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کو بہادری سے پکڑنے والے نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
شامی فوج نے دہشت گردوں کا 5 ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے جو شامی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی غرض سے پرواز کر رہے تھے۔
شام کے علاقے دمشق کے جنوب میں واقع زینبیہ میں زور دار دھماکوں کے نتیجے میں 35 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
عالمی یوم علی اصغر در حقیقت دہشتگردی، انتہا پسندی، تعصب اور باطل کے خلاف ماؤں اور انکے ننہے بچوں کے احتجاج کا عالمی دن ہے۔ اسی مناسبت سے ایران سمیت دنیا بھر میں آج نہایت پروقار انداز میں خصوصی اجتماعات ہو رہے ہیں۔
گزشتہ رات دہشت گردوں نے ژوب میں کینٹ کے علاقے میں حملہ کرکے فوجی حساس علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن سیکورٹی فورسز کی جوابی کاروائی سے ان کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
ایران کے سیکورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردانہ کارروائی سے قبل ہی ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔