-
پاکستان: داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱پاکستان کے صوبہ سندھ کے مرکزی شہر کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم اور صدر نے بلوچستان حملے کی مذمت کی
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ترکی کی بہیمانہ جارحیت پر عراقی عوام کے مظاہرے، عام سوگ کا اعلان + ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۰عراقی کردستان کے علاقے دہوک پر ترکی کی گولہ باری پرعراق کے عوامی اور حکومتی حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے عراق کے وزیر اعظم نے آج ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
شامی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملہ، 13 فوجی جاں بحق
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱شام کے صوبے الرقہ میں شامی فوجیوں کی حامل بس پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کا حملہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵غاصب اسرائیلی حکومت نے صیہونی کالونی کی جانب دو راکٹ فائر کئے جانے کے بہانے غزہ کے مرکزی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل صرف خواب میں ایران پر حملے کا سوچ سکتا ہے: باقری کنی
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملہ کرنے سے متعلق ہونے والی قیاس آرائیوں کا ایران کے نائب وزیر خارجہ نے جواب دیا ہے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کا میزائل حملہ
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی شام کے علاقے قنیطرہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
طالبان کا ایک دہشتگردانہ حملہ ناکام بنانے کا دعوی
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴طالبان نے دعوی کیا ہے کہ اس نے مغربی افغانستان میں ایک دہشتگردانہ حملے کو ناکام بنا دیا ہے
-
چینی باشندوں پر خودکش حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کر لی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰پاکستانی حکام نے، کراچی یونیورسٹی میں چینی باشندوں پر ہونے والے حملے کو خودکش قرار دے دیا ہے۔
-
عراق: دیالہ پر دہشت گردانہ حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵عراق کے صوبے دیالہ کے ایک علاقے پر دہشت گردانہ حملے میں کم از کم تین افراد شہید اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔