-
روس کا نیٹو کے رکن ملکوں کو انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷پوتین نے کہا ہے کہ روسی سرزمین پر جارحیت کی صورت میں دشمن کے دانت توڑ ڈالیں گے۔
-
القسام بریگیڈ کے کمانڈر پر ناکام قاتلانہ حملہ
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ محمد الضیف کو گزشتہ ہفتے قتل کئے جانے کی سازش ناکام ہوگئی۔
-
غزہ پر زمینی حملہ کرنے کی اسرائیلی دھمکی پر حماس کا رد عمل
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸حماس نے کہا ہے کہ غزہ پر زمیںی حملہ کرنے کی دھمکی نفسیاتی جنگ کا حصہ ہے۔
-
کابل دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا اظہار غم
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے کابل میں طالبات کے ایک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دنیا کے مختلف ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان کے مستقبل کے بدخواہوں کا کوئی بھی شرمناک منصوبہ کامیاب نہ ہونے دیں۔
-
سعودی اتحاد کے حملوں کے خلاف یمنی فورسز کا جوابی حملہ
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰سعودی اتحاد نے خمیس مشیط کے فوجی اڈے پر یمن کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن: القدس ریلی پر سعودی اتحاد کا حملہ متعدد شہید و زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶یمن میں یوم القدس کے موقع پر مختلف شہروں میں القدس ریلیوں میں عوام نے بھرپور طریقے سے شرکت کی۔
-
غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر حملہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳غاصب صیہونی حکومت نے کل رات غزہ پٹی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
تو امریکہ میں سیاہ فام بھی نسل پرست ہوتے ہیں ! امریکی حکومت کا انصاف ... حیران کرنے والا واقعہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷امریکہ میں پولیس پر حملہ کرنے والے والے سیاہ فام نوجوان کو نسل پرست قرار دیدیا گيا۔
-
ایران میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک، دوسرا گرفتار
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۱ایران کے سیکورٹی اداروں نے جنوب مغربی صوبے خوزستان کے شہر شوش میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی۔
-
ٹرمپ کے مجسمے پر مکوں کی بارش
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ٹیکساس میوزیم سے ٹرمپ کا مجسمہ ہٹادیا گیا۔