-
سعودی طالب علم ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹امریکی پولیس نے ایک سعودی طالبعلم کو ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸سعودی عرب نے غریب اسلامی ملک یمن کی بیشتر بنیادی تنصیبات اسپتال اور حتی مسجدوں کو بھی منہدم کردیا ہے۔
-
برکینا فاسو میں چرچ پرحملہ 14 ہلاک متعدد زخمی
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹مغربی افریقا کے ملک برکینا فاسو میں چرچ پر شدت پسندوں کے حملے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
برطانیہ میں ہلاکتوں کے بعد لندن برج بند
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶لندن برج پر چاقو کے حملے کے بعد محکمہ فورنسک کی تحقیقات کی وجہ سے کچھ دنوں کے لئے لندن برج کو بند رکھے جانے کا اعلان ہوا ہے۔
-
سعودی جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ بمباری
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں صوبہ الحدیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
فرانس بھی اسرائیل کا ہمنوا
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱فرانس بھی اسرائیل کا ہمنوا بن گیا اوراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی ۔
-
سعودی جنگی طیاروں کی یمن پروحشیانہ بمباری
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲سعودی جنگی طیاروں نے یمن پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب میں میوزیکل کنسرٹ پرحملہ متعدد فنکار زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹سعودی عرب میں ایک چاقو بردار شخص نے اسٹیج پر فن کا مظاہرہ کرنے والے فنکاروں پر قاتلانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں خاتون فنکارہ سمیت دو فنکار زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں کاربم دھماکا، اٹھائیس ہلاک و زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۲مشرقی افغانستان کے صوبہ لغمان میں ایک کار بم دھماکے میں اٹھائیس افراد ہلاک و زخمی ہوگئے
-
دہشتگردانہ حملے میں ۱۰ پاکستانی فوجی جاں بحق
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی و مذہبی جماعتوں نے پاکستانی فوج کے اہلکاروں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔