کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 170 ہوگئی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کی۔
کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے 3 دھماکوں میں بچوں، طالبان اور امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہوئے۔
کابل دھماکے میں ہلاک ہونے والے امریکی دہشت گرد فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہو گئی ہے۔
طالبان نے کابل ایئرپورٹ دھماکے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں عزاداران حسینی پر دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے جبکہ تین کے شہید ہونے کی بھی خبر ہے۔ ابھی تک کسی فرد یا گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
ایران نے پاکستان میں جلوس عزا کے دوران ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
دارالحکومت بیروت میں مظاہرین نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔
صومالیہ، موغادیشوں میں ہونے والے خودکش حملے میں دس سے زيادہ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ دار الحکومت بغداد کے مشرقی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔