-
ایران کی جانب سے عراق میں دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۳ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ مبارک رمضان میں اس قسم کے واقعات مسلمانوں اور حقیقی اسلام سے تکفیری دہشت گردوں کی عداوت و دشمنی کو بخوبی ثابت کرتے ہیں۔
-
مانچسٹر میں ہوا دھماکہ،داعش نے ذمہ داری لی ۔ تصاویر
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱گزشتہ شب مانچسٹر کے کنسرٹ آڈیٹوریم میں داعش نے ایک دھماکہ کیا جس میں ۲۰ سے زائد افراد جاں بحق اور ۵۰ سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
خوست میں امریکی فوجی اڈے کے قریب دھماکہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۷افغانستان کے صوبہ خوست میں امریکی فوجی اڈے کے قریب دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
فوعہ و کفریا کے باشندوں پر دہشت گردانہ حملے کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کئے جانے کا مطالبہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸شام کے عوام دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے ساتھ ساتھ ملک کا اکہترواں یوم آزادی منا رہے ہیں۔اس موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مختلف رہنماؤں نے دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی عوام سامراجی تسلط اور دہشت گردی کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔
-
کابل میں بم دھماکہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں کم از کم ایک شخص زخمی ہو گیا۔
-
مصر میں بم دھماکوں کی مذمت
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے، عراق و شام میں دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کو مصر میں دہشت گردی کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
مصر: دو گرجا گھروں پر حملے میں 43 ہلاک، 100 سے زائد زخمی
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷مصر کے شہر طنطا میں پام سنڈے کے موقع پر دو قبطی گرجاگھروں پر ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں تینتالیس افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
مصر کے طنطا شہر میں چرچ اور پولیس ٹریننگ سینٹر میں دھماکے،درجنوں ہلاک و زخمی
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۷مصر کے شہر طنطا میں چرچ پر بم دھماکے سے اکیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: لاہور میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، درجنوں ہلاک و زخمی
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱پاکستان کے صوبے پنجاب کے صدر مقام لاہور میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں کم از کم چھے افراد ہلاک اور دس سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
ایران کی جانب سے پارا چنار دھماکے کی مذمت
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۲اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے جمعے کو پارا چنار میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے انتہاپسندی کا مقابلہ کرنےکے لئے پاکستانی عوام کے اتحاد پر زور دیا ہے