-
عراق: کرکوک میں دھماکہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷عراق کے شہر کرکوک میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ترکی میں بم دھماکہ، درجنوں افراد ہلاک و زخمی
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۱ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
شام: حلب میں شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۵شام کی فوج نے حلب کے مضافاتی علاقے میں اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دہشت گردوں کو شدید جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کی مذمت
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان، بہرام قاسمی نے پاکستان کے شہرکوئٹہ کے سول ہسپتال کے شعبہ حادثات کے مرکزی دروازے پر کئے جانے والے دہشت گردانہ دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
مصر: بم دھماکے میں دو پولیس افسر اور چار فوجی زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶مصر کے شمالی سینا میں واقع العریش شہر میں ایک بکتر بند گاڑی کے راستے میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں دو پولیس افسر اور چار فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پلگاؤں مرکزی اسلحہ خانے کے حادثے پر ہندوستانی صدر کا اظہارغم
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۷ہندوستان کے صدر پرنب مکھرجی نے مہاراشٹر کے وردھا ضلع کے پلگاؤں میں مرکزی اسلحہ خانے میں آتشزدگی کے حادثے میں لوگوں کی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے
-
مہاراشٹر میں اسلحے اور گولہ بارود کے ڈپو میں آگ لگنے سے متعدد ہلاک اور زخمی
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں اسلحے اور گولہ بارود کے ڈپو میں آگ لگنے سے کم از کم بیس فوجی اہلکار ہلاک اورانیس زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ترکی: انقرہ میں بم دھماکہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چونتیس ہو گئی
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰ترکی کے وزیر صحت محمد موذن اوغلو نے اعلان کیا ہے کہ انقرہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد چونتیس ہو گئی ہے۔