-
ترجمان وزارت خارجہ: تمام اسلامی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ نسل کشی کو روکنے کے لیے فوری اقدام کریں
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک بیان میں یمنی دارالحکومت صنعا ، اس کے انفراسٹکچر اور پاور پلانٹ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کی سخت مذمت کی اور حملوں میں عام شہریوں کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
-
ایران و مصر ، مشترکہ تعاون پر زور
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے علاقے کے بحرانوں کی شدت کم کرنے اورعلاقائی استحکام برقرار رکھنے کے لیے مشترکہ تعاون پر زور دیا ہے۔
-
ایران، موساد سے وابستہ دہشت گرد گروہ تباہ ، سیکوریٹی ایجنسی کو بڑی کامیابی
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲ایران کے جنوب مشرقی سیستان وبلوچستان میں ایرانی سیکورٹی فورس کی کاروائی میں دہشتگردوں کا نیٹ ورک تباہ ہو گيا اور چھے دہشت گرد ہلاک اور دو گرفتار لئے گئے جبکہ، ان عناصر کے موساد سے روابط کے شواہد بھی ملے ہیں۔
-
کولمبیا میں ڈرون حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۵کولمبیا کے علاقے کالی میں ایئربیس پر کار بم دھماکے اور ڈرون طیاروں سے کئے جانے والے حملوں میں آٹھ افراد ہلاک اورچھتیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
دہلی میں بم کی افواہ پر اسکول بند
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں بم کی دھمکی ملنے کے بعد متعدد اسکولوں کو خالی کرالیا گيا۔
-
سیستان اور بلوچستان میں 6 دہشت گرد مارے گئے
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹قدس فورس نے سیکورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے تعاون سے، سیستان بلوچستان میں دہشت گردوں کے دو محفوظ ٹھکانوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا۔
-
پاکستان، پختونخوان میں سیلاب کی تباہ کاری ، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں، بھیانک سیلاب سے جان بحق ہونے والوں کی تعداد تین سو چوالیس ہوگئی ہے ۔
-
پاکستان، امریکہ کے تعاون سے دہشت گردی کا مقابلہ کرے گا ، تعاون پر اتفاق
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴پاکستان اور امریکا نے دہشت گردی، سرحدی سیکورٹی اور انسداد منشیات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستان کے دوبلوچ علیحدگی پسند گروہوں کو دہشتگرد قرار؛ امریکی وزارت خارجہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳امریکی وزارت خارجہ نے پاکستانی فوج کے کمانڈر کے حالیہ دورہ امریکہ کے موقع پر پاکستان کے دوبلوچ علیحدگي پسند گروہوں کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر ایک دہشت گردانہ حملہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر ایک دہشت گردانہ حملے میں نو پاکستانی فوجی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔