-
ایران جنگ کا خواہاں نہیں مگر جنگ و جارحیت کا دندان شکن جواب دے گا
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی بےتحاشا حمایت کی بدولت صیہونی حکومت کی دہشت گردی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
-
پاکستانی فوج کی کارروائی 4 دہشت گرد ہلاک
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۸پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور خیبر میں کارروائیوں کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
پاکستان: خودکش حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق و زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس اور آرمی کی جوائنٹ چیک پوسٹ ’اسلم‘ پر خودکش حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: دہشت گردوں کا ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶پاکستان کے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
انقرہ میں دہشتگردی، ایران کی جانب سے مذمت
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے انقرہ میں فضائی اور دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
استقامتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت سے محاذ حق کمزور نہیں ہوگا: ایڈمیرل علی فدوی
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے جانشین ایڈمیرل علی فدوی نے کہا ہے کہ کمانڈروں کی شہادت سے محاذ حق کمزور نہیں ہوگا۔
-
سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے مجاہد نیلفروشان کی کربلائے معلی، نجف اشرف اور مشہد مقدس میں تشییع جنازہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ لبنان میں شہید ہونے والے اعلی کمانڈر شہید عباس نیلفروشان کے جسد خاکی کو کربلائے معلی اور نجف اشرف میں تشییع کے بعد اصفہان میں دفن کیا جائے گا۔
-
بلوچستان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 مشتبہ دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع کچھی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 3 مشتبہ دہشت گرد مارے گئے۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر کے سابق وزیر اور سیاسی رہنما بابا صدیقی فائرنگ سے ہلاک
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳بابا صدیقی قتل کیس کے حوالے سے کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔
-
غزہ میں اسپتالوں اور طبی مراکز پر اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے منافی: اقوام متحدہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲اقوام متحدہ نے غزہ میں اسپتالوں اور طبی مراکز پر اسرائیل کے حملوں کو بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے منافی قرار دیتے ہوئے ان حملوں کو انسانیت کے خلاف بھیانک جرائم سے تعبیر کیا ہے۔