وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبد القدوس بزنجو نے واقعے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے دھماکے کی مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
عراق میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کے قافلے پر حملہ ہوا ہے۔
فلادیلفیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں سات افراد زخمی ہوگئے جن میں دو چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم تین افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی ہتھیاروں سے لدا ایک بحری جہاز ایران نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔
پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے اپنے ملک کی حالیہ بدامنی کے لئے نیٹو کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کراچی مین دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پاکستان میں سیکورٹی دستوں کے سیکورٹی آپریشن کی لائیو میڈیا کوریج پر پابندی لگادی گئی ہے۔
کراچی میں پولیس آفس پر حملے کے بعد سبھی ریلوے اسٹیشنوں سمیت شہر کے حساس علاقوں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے