اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ کینیڈا کا اشتعال انگیز اقدام دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ارادے کو متاثر نہیں کرسکتا۔
آج ایران اور عراق سمیت پوری دنیا میں سرداران محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی شہادت کی دوسری برسی انتہائی جوش و ولولے اور عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔
شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
ایران سمیت پوری دنیا میں سردار محاذ استقامت اور سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی منائی جارہی ہے۔
محمد جواد ظریف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران جنگ نہیں چاہتا تاہم اپنے عوام ، سلامتی اور قومی مفادات کی براہ راست دفاع کرے گا۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی حالات اور دو جانبہ روابط کا جائزہ لیا۔
مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکہ کے اقدامات کھلی دہشت گردی ہے۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا دنیا کی دہشت گرد حکومتوں کا سرغنہ ہے۔
30 اگست کو ایران کے صدر اور وزیر اعظم کی برسی کا دن ہے اور ہر سال اس دن کو ایران میں دہشتگردی کے خلاف جدوجہد کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ داعش کو سعودی عرب نے بنایا ہے اور اس کے نظریات وہابی نظریات ہیں۔