عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے جنوبی صوبہ صلاح الدین کے علاقے میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کردیا۔
شام کے علاقے حلب میں رنگ سازی کے ایک کارخانے میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم سے کم بارہ افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹلیجنس نے ایک ویڈیو جاری کرکے صیہونی خونخوار جاسوس ایجنسی موساد کے ایجٹنوں پر نظر رکھنے اور ان کی گرفتاری کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
عراق کی خفیہ سیکورٹی ادارے کے اہلکاروں نے داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
افغانستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فوج کی کارروائیوں میں مزید دسیوں طالبان ہلاک ہوئے ہیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کا افغان حکومت نے خیر مقدم کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طالبان دہشت گرد گروہوں سے رابطے میں ہیں۔
مغربی ایران کے صوبہ کردستان کے شہر امفر میں اسلامی انقلاب کے مخالف اس گروہ کو تباہ کر دیا گیا جو انتخابات میں بد امنی پیدا کرنے کا منصوبہ رکھتا تھا۔
افغانستان کا شہر شیرین تگاب طالبان کے ہاتھوں سقوط کر گیا ہے۔
دہشت گرد امریکی فوجیوں نے شام کے دیرالزور علاقے میں حملہ کرکے کئی عام شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
افغانستان میں سرکاری فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔
کینیڈا میں پاکستانی خاندان کو ٹرک سے کچلنے والے 20 سالہ دہشتگرد کی تصاویر اور تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔