-
دہلی کے حساس علاقوں کی فضائی نگرانی
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶دہلی میں حساس علاقوں کی فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔
-
فرقہ پرستوں کے منہ پر طمانچہ، غیر مسلموں نے اپنی جگہیں نماز کے لئے پیش کر دیں
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷گڑگاؤں میں انتہاپسند اور فرقہ پرست ہندو تنظیموں کے منہ پر اُس وقت زوردار طمانچہ لگا جب ایک ہندو بھائی نے اپنی دکان اور سکھوں نے اپنے گرودوارے میں مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دے دی۔
-
بی جے پی حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے: سابق وزیر اعلیٰ
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی سابق وزیر اعلی مایا وتی نے بی جے پی حکومت کے فرقہ وارانہ ایجنڈے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان میں فرقہ واریت کے خطرے کی جانب سے انتباه
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
فرقہ واریت پھیلانے والوں کو مذہبی ہم آہنگی سے شکست دیں گے: علامہ جعفری
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴کوہاٹ میں دہشتگردوں نے ٹارگٹ کلنگ کی ایک واردات میں قیصر عباس نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔
-
پروفیسر اپوروا نند کی حمایت
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴ہندوستان اور بیرون ملک کی ایک ہزار سے زائد اہم شخصیات اور دانشوروں نے دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروا نند کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
دہلی فسادات میں مسلمانوں کے قتل عام کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶دہلی پولیس نے ایک چارج شیٹ داخل کرکے کہا ہے کہ دہلی فسادات کے دوران انتہا پسند ہندو کا مسلح ہجوم مسلمانوں سے ان کی شناخت معلوم کرکے انہیں قتل کررہا تھا۔
-
زخمی دل! ۔ پوسٹر
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸ہندوستان سے موصول ہونے والی خبروں نے وہاں پر جمہوریت و آزادی کی موجودہ صورتحال پر بڑے سنجیدہ سوال کھڑے کر دئے ہیں۔
-
ہندوستان میں مسلمان محفوظ نہیں: سماج وادی پارٹی
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے دہلی میں فسادات کو مسلمانوں کے خلاف منظم سازش قرار دیتے ہوئے فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کے خلاف فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ٹرمپ نے آگ لگا دی ہندوستان میں ۔ کارٹون
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶حالیہ دنوں میں ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی ایک نئی لہر کا آغاز ہوا ہے جسے دنیا امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ ہند کے نتیجے کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ اس وقت ہندوستان میں نئے شہریت قانون کو لے کر کافی بے چینی پائی جاتی ہے اور انہیں ملک میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی کے حالیہ فرقہ وارانہ فسادات میں کم از کم ۴۸ افراد جاں بحق ہوئے جن میں اکثر مسلمان تھے۔