-
ادلب سے عام شہریوں کے محفوظ انخلا پر تاکید
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۶شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے شمال مغربی صوبے ادلب سے عام شہریوں کے محفوظ انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کی جابریانصاری سے ملاقات
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۶فوٹو گیلری
-
ڈی میستورا کے دعوؤں کا شامی حکومت کی جانب سے جواب
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے نمائندے ڈی میستورا اور فرانسیسی حکومت کے ان دعوؤں کی مذمت کرتے ہوئے مسترد کردیا ہے کہ حالیہ جنیوا مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے کی ذمہ دار دمشق حکومت ہے۔
-
شام کے حالات، میسٹورا اور جابری انصاری کے مذاکرات کا موضوع
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اور ایران کے نائب وزیر خارجہ نے شام کے حالات، داعش کی شکست اور اس ملک میں جنگ بندی اور امن منصوبے پر عمل درآمد کے طریقہ کار کے بارے میں تبادلہ خیال کیاہے
-
بحران شام، جنیوا مذاکرات موخر، آستانہ مذاکرات برقرار
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۸شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے شامی حکومت کے مخالفین کے ساتھ مذاکرات کو موخر کردیا ہے۔
-
بحران شام کے حل کے لیے، ایران ترکی اور روس کی کوششوں کی حمایت
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے، بحران شام کے حل کے لیے ، ایران، روس اور ترکی کی مشترکہ کوششوں کی ایک بار پھر حمایت کی ہے۔
-
شام سے متعلق صلح مذاکرات کے ناکام ہوجانے کی بابت انتباہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۴شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن دی میستورا نے شام کی جنگ کے ساتویں سال میں داخل اور صلح مذاکرات کے ناکام ہوجانے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
بحران شام کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا، دی میستورا
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۳شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ اس بات کو سب جانتے ہیں کہ بحران شام کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا۔
-
شام سے متعلق مذاکرات سلامتی کونسل کی قرارداد کی بنیاد پر ہوں گے، اقوام متحدہ
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے بحران شام کے حل کے لئے جنیوا مذاکرات کا ایجنڈہ سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس چوّن کو قرار دیا ہے۔
-
آستانہ اجلاس سے قبل جابری انصاری اور دی مستورا کے درمیان ملاقات
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے شامی فریقوں کے درمیان مذاکرات کا عمل آسان بنانے کے لئے اقوام متحدہ کے اہم کردار کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔