عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کے چار اہم اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر فائر کئے گئے میزائلوں اور راکٹوں نے تقریبا 64 ہزار یہودیوں کو فرار ہونے پر مجبور کردیا ہے۔
لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں سے، شمالی مقبوضہ فلسطین کو بڑے پیمانے پر راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
عبرانی ذرائع نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد کے قریب میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان سے درجنوں راکٹ داغے جانے اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں پوری طرح سے بجلی منقطع ہونے کی خبر دی۔
حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے مزید صیہونی اہداف پر حملے کئے ہیں ۔
عین الاسد بیس پر میزائل حملہ ہوا ہے جس میں متعدد امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
حزب اللہ نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے عسقلان اور غزہ پٹی کے آس پاس کی متعدد صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے کیے ہیں۔