-
شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۷مختلف بین الاقوامی تنظیموں نے شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت کی ہے ۔ ان تنظیموں نے ترکی سے یہ جارحیت فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اسی کے ساتھ اطلاعات ہیں کہ ترکی کی جارحیت کے نتیجے میں لاکھوں شامی باشندے بے گھر ہوچکے ہیں ۔ اس دوران شام نے اعلان کیا ہے کہ اگر شمالی شام کے کرد آبادی والے علاقوں میں شامی فوج تعینات ہوتی تو ، ترکی حملے کی جرائت نہ کرتا۔
-
شہر راس العین میں امریکی فوجی چھاؤنی کے سامنے مظاہرہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹ہزاروں شامیوں نے ترکی سے ملحقہ شامی سرحد کے قریب واقع شہر راس العین میں امریکی فوجی چھاؤنی کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایران نے سعودی آئل فیلڈ آرامکو پر حملہ نہیں کیا: ترکی کا واضح موقف
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴اردوغان نے امریکا کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات نے کبھی کوئی چیز حل نہیں کی۔
-
امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی: ترکی
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے۔
-
سہ فریقی انقره سربراہی اجلاس کا اختمامی بیان
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے صدر ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے ترکی پہنچ گئے۔
-
پوتین نے اردوغان کے لئے آئس کریم خریدی۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱روس میں فوجی ساز و سامان کی سالانہ بین الاقوامی نمائش میکس کے معائنہ کے دوران اچانک روسی صدر ولادیمیر پوتین اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کے ساتھ آئس کریم کے اسٹال کی جانب نکل گئے اور ان کے لئے ایک آئس کریم خریدی۔
-
اردوغان کی شام میں فوج بھیجنے پر تاکید
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰ترکی کے صدر اردوغان نے ترک فوج کو جلد ہی شمالی شام میں دریائے فرات کے مشرق میں تعینات کرنے کی خبر دی ہے
-
امریکہ کی ترکی کو دوبارہ دھمکی
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۹ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کے خلاف امریکی دباؤ اور دھمکیوں کا سلسلہ جاری رہے گا تو انقرہ بوئنگ طیارے خریدنے کا ارادہ ترک کردے گا-
-
ایف-35 طیارے نہ دینا امریکہ کی بدمعاشی: ترک صدر
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا ایف-35 طیارے نہیں دے گا تو کسی اور ملک سے رجوع کریں گے۔