موسمیاتی تبدیلی، یوکرین میں جنگ اور اس کے نتیجے میں زرعی پیداوار میں کمی نے، یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔
روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے تمام حملہ آور ڈرون طیاروں کو تباہ کردینے کی خبر دی ہے۔
روس کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ روس روزانہ ہزاروں ڈرون تیار کرتا ہے۔
روس کے نائب وزیر خارجہ آندرے روڈینکو یوکرین جنگ اور دو طرفہ تعلقات سے متعلق تبادلہ خیال کرنے کے لیے جنوبی کوریا کا دورہ کررہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے سلامتی کونسل میں یمن کے خلاف امریکی اقدامات کو، علاقے اور بحیرہ احمر میں وسیع فوجی موجودگی کا بہانہ قرار دیا ہے۔
ترک میڈیا نے منگل کے روز مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے قریب روسی فوجیوں کی موجودگی اور صیہونی حکومت کو پیغام بھیجنے کی اطلاع دی ہے۔
نشرہونے کی تاریخ 27/ 11/ 2023
یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے یوکرین کی مالی اور فوجی مدد سے ہاتھ کھینچ لیا تو بھی ان کا ملک روس کے خلاف جنگ کو جاری رکھے گا۔
روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے غزہ کے عام شہریوں کے خلاف ایٹمی اسلحہ استعمال کرنے کی صیہونی حکومت کی دھمکی کی شدید مذمت کی اور اسے اشتعال انگیز اور ناقابل قبول بیان قرار دیا ہے۔
غزہ جنگ کے دوران یہ خبر کہ روس کی پرائیویٹ آرمی ویگنر حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کر سکتی ہے، اسرائیل اور امریکہ کے لیے کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں۔