روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد تسلیم کرلیا جس پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔
امریکی خبری چینل سی ان ان نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے بحیرہ روم میں روس کے کئی جنگی جہازوں اور امریکی بحری فوج کے ایک جاسوسی و الکٹرانک وارفیئر سے مخصوص جہاز کے مابین ٹکر ہوتے ہوتے بچی۔
روس نے اعلان کیا ہے کہ بڑی تعداد میں اس کے فوجی یوکرین کی سرحد سے واپس ہو رہے ہیں۔
روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کو مغربی میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔
بیلاروس کے صدر کا کہنا ہے کہ اگر مغرب نے روس پر حملہ کیا تو ہم بھی میدان جنگ میں کود پڑیں گے۔
روس کی وزارت خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے ان پر قزاقستان کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے۔
روس کے ایک سفارتکار کا کہنا ہے کہ امریکا اور مغرب ساتھ مل کر نئی سرد جنگ شروع کرنا چاہتے ہیں۔
روس کے دفاعی امور کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ ملک کا سوپر سونک میزائل صرف 12 منٹ میں واشنگٹن پہنچ کر اسے نیست و نابود کر سکتا ہے۔
امریکہ روس تعلقات میں جاری کشیدگی کے دوران ایک امریکی عہدیدار نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ جی 7 ممالک روس کے خلاف پوری طرح متحد ہیں۔
روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔