-
بحیرہ روم میں روس اور امریکی جنگی طیارے ٹکراتے ٹکراتے بچے
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵امریکی خبری چینل سی ان ان نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے بحیرہ روم میں روس کے کئی جنگی جہازوں اور امریکی بحری فوج کے ایک جاسوسی و الکٹرانک وارفیئر سے مخصوص جہاز کے مابین ٹکر ہوتے ہوتے بچی۔
-
یوکرین، جنگ کے بادل چھٹے، روسی فوجیوں کی واپسی+ ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۵روس نے اعلان کیا ہے کہ بڑی تعداد میں اس کے فوجی یوکرین کی سرحد سے واپس ہو رہے ہیں۔
-
بحران یوکرین، مغربی میڈیا پر روس ناراض، آگ میں گھی کا کام کر رہا ہے میڈیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۹روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کو مغربی میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔
-
یوکرین میں جنگ کی آگ بھڑکانے کی کوشش، بیلاروس کا بڑا بیان، میدان جنگ میں کود پڑیں گے
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸بیلاروس کے صدر کا کہنا ہے کہ اگر مغرب نے روس پر حملہ کیا تو ہم بھی میدان جنگ میں کود پڑیں گے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کے طنزیہ بیان پر روس کا دلچسپ جواب
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶روس کی وزارت خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے ان پر قزاقستان کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکا اور مغرب، روس کو سرد جنگ میں دوبارہ الجھانا چاہتے ہیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۳روس کے ایک سفارتکار کا کہنا ہے کہ امریکا اور مغرب ساتھ مل کر نئی سرد جنگ شروع کرنا چاہتے ہیں۔
-
12 منٹ میں واشنگٹن نیست و نابود ہو جائے گا، روسی ماہر کا انکشاف
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳روس کے دفاعی امور کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ ملک کا سوپر سونک میزائل صرف 12 منٹ میں واشنگٹن پہنچ کر اسے نیست و نابود کر سکتا ہے۔
-
امریکہ کی روس کو ایک اور دھمکی
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵امریکہ روس تعلقات میں جاری کشیدگی کے دوران ایک امریکی عہدیدار نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ جی 7 ممالک روس کے خلاف پوری طرح متحد ہیں۔
-
امریکی پابندیاں سفارتی اصولوں کے منافی ہیں: روسی وزیر خارجہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
امریکہ اور روس کے مابین کشیدگی عروج پر، دونوں نے ایک دوسرے کے سفارتکاروں کو باہر نکلنے کا حکم دے دیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵روس اور امریکی حکام کی ان دنوں ہونے والی ممکنہ ملاقات سے قبل دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی ایک مرتبہ پھر اُس وقت عیاں ہو گئی جب روس نے امریکی سفیروں کو اپنے ملک سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔