-
خلاء میں روس کے سٹیلائٹ تباہ کرنے سے امریکہ چراغ پا ہو گیا
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲امریکی وزارت خارجہ نے روس کی طرف سے خلاء میں سٹیلائٹ کو مار گرانے والے میزائیل ٹیسٹ کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی میزائلوں کی یورپ میں تعیناتی پر روس کا سخت انتباہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یورپ میں امریکی میزائلوں کی تعیناتی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ہر طرح کے خطرے کا اسی شکل میں بھرپور جواب دے گا۔
-
بائیڈن نے پوتین کو قاتل قرار دے دیا+ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹امریکا اور روس کے درمیان سرد جنگ تو ختم ہوگئی لیکن ایک دوسرے پر اپنی طاقت اور تسلط کا رعب جمانے کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔
-
تبدیلی اقتدار کے باوجود روس کے ساتھ امریکہ کا کھچاؤ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳امریکہ میں نئی حکومت کے قیام کے بعد بھی حریف ممالک کے ساتھ کشیدگی بدستور جاری ہے۔
-
یورپ میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر روس کا ردعمل
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰روس کے نائب وزیر دفاع نے یورپ میں امریکہ کے جدید قسم کے میزائلوں کی ممکنہ تنصیب پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے اقدام کا سخت جواب دیا جائے گا۔
-
یورپی ممالک بھی ڈالر پر انحصار ختم کرنے کی فکر میں ہیں: روسی وزیر خارجہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے شکار ممالک کے ساتھ ہی دوسرے ممالک منجملہ یورپی ملک بھی ڈالر سے اپنی وابستگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔
-
دنیا پر بڑی طاقتوں کے رعب دبدے کا دور ختم ہوا: روسی صدر
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ دنیا پر بڑی طاقتوں کے دبدبے کا دور ختم ہو چکا ہے اور امریکہ روس کے خلاف کسی بھی طرح کی سازش کرنے سے باز آ جائے۔
-
قفقاز میں روسی فوج نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲امریکا اور روس کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کے درمیان روس نے قففاز علاقے میں فوجی مشقیں کی اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
ٹرمپ کی دیوار کو قدرت نے اکھاڑ پھینکا! ۔ ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹دوہزار سولہ کے صدارتی الیکشن میں ٹرمپ امریکہ اور میکسیکو کے درمیان دیوار تعمیر کرنے کے وعدے کے ساتھ میدان میں اترے تھے تاکہ بقول انکے امریکہ میں مہاجرین کی رفت و آمد کا سلسلہ روکا جا سکے اور انہوں نے عہدۂ صدارت سنبھالنے کے بعد اپنے اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانا بھی شروع کر دیا۔ مگر حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک طوفانی ہوا نے مذکورہ دیوار کے ایک حصے کو اکھاڑ کر زمیں بوس کر دیا۔
-
روس کو امریکی کمانڈر کی دھمکی
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶امریکہ کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مارک میلی نے دھمکی دی ہے کہ اگر افغانستان میں امریکی فوجیوں کے قتل میں روس کا کردار ثابت ہوگیا تو انتقامی کارروائی کی جائے گی۔