-
روسی صدر کی جانب سے ٹرمپ کے موقف کی حمایت
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۳روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بحرالکاہل کے تجارتی معاملات میں رخنہ اندازی نہیں کریں گے۔
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بحرالکاہل کے تجارتی معاملات میں رخنہ اندازی نہیں کریں گے۔