-
سو روسی کمپنیوں کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰امریکی وزارت خزانہ نے ایک سو مزید روسی شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے
-
مغرب کو روس کو شکست دینے کا خواب دیکھنا بند کر دینا چاہئے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کیسنجر کے اس بیان پر بہت بحث ہو رہی ہے جس میں انہوں نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ میں روسی افواج کو شکست دینے کا منصوبہ ترک کر دے کیونکہ اس کے مستقبل میں یورپ کی سلامتی کے لیے بہت خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
-
بولیویا کے سابق صدر کا انکشاف، امریکا کے چہرے سے ہٹائی نقاب
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲بولیویا کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ امریکا، یوکرین کے لئے اسلحے بھیج کر جنگ اور ہلاکتوں میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
-
امریکی وزیر خزانہ کا بیان، واشنگٹن کو روس کے اثاثے سیل کرنے کا کوئی حق نہيں
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰امریکا کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کو روس کے سینٹر بینک کے اثاثوں کو سیل کرنے کا کوئی حق نہيں ہے۔
-
جوہری حملے کا خطرہ، روس کے ایٹمی میزائل فن لینڈ کی سرحد پر پہنچے
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸ایک برطانوی میڈیا ذریعے نے دعویٰ کیا کہ روس، فن لینڈ کی سرحد پر جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائلوں کو منتقل کر رہا ہے۔
-
برطانیہ نے بتایا، پوتن یوکرین میں کیا کرنے والے ہيں!!!
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۲برطانوی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ اگر روس نے یوکرین کے مشرقی حصے کا کنٹرول سنبھال لیا تو وہ اس ملک کے باقی حصوں کو نظر انداز نہیں کرے گا۔
-
روس نے کیا واضح، ایٹمی ہتھیاروں کو کب کرے گا استعمال؟
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۶روس کا کہنا ہے کہ ہم یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔
-
روس کے ساتھ اتحاد کرنے پر امریکہ کی ہندوستان کو دھمکی
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷امریکا نے روس کے ساتھ اتحاد پر ہندوستان کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
پوتن کے بچوں پر امریکی پابندی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴ماسکو پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کرتے ہوئے امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
روس کا دعوی، یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے میں بائیڈن کا بیٹا ملوث، ملے ثبوت
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۶ماسکو نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے کے منصوبے میں صدر بائیڈن کا بیٹا ملوث ہے۔