-
ایرانی بیلسٹک میزائل روس ارسال کئے جانے کی خبر من گھڑت ہے: یوکرین کے اعلی انٹیلیجنس عہدیدار
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵یوکرین کے اعلی انٹیلیجنس عہدیدار نے ایرانی بیلسٹک میزائل روس ارسال کئے جانے کی افواہ کو مسترد کردیا ہے۔ اس درمیان روس کی وزارت دفاع نے کہا ہےکہ روسی فوج نے یوکرین کے متعدد حملوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
روسی فوج کے محاصرے سے بچنے کے لئے یوکرینی فوجیوں نے راہ فرار اختیار کر لی
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴یوکرینی فوج نے گذشتہ چند ہفتوں کے دوران دوسری بار شہرآودیوکا کے قریب واقع اپنے محاذوں سے پسپائی اختیار کی ہے اور اس کے فوجی روسی فوج کے محاصرے سے بچنے کے لئے فرار کر گئے ۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان منصفانہ قیام امن کا وقت آگیا ہے: اقوام متحدہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ غیرفوجی تنصیبات پر حملہ بند ہونا چاہئے کہا ہے کہ اب روس اور یوکرین کے درمیان اقوام متحدہ کے منشور، بین الاقوامی قوانین اور جنرل اسمبلی کی قراردادوں کے مطابق منصفانہ قیام امن کا وقت آگیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ: یورپ کے صرف 10 فی صد افراد کی نظر میں روس کی شکست، 20 فی صد کو روس کی فتح کا یقین
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۷ایک تازہ سروے سے پتہ چلا ہے کہ یورپی باشندوں میں صرف 10 فی صد کی نظر میں روس کو شکست ہوگی جبکہ اس سے دگنے یعنی 20 فی صد یورپی باشندوں کو یقین ہے کہ روس یوکرین جنگ میں روس فتح مند ہوگا۔
-
امریکہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوا
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷امریکی پابندیاں روس کی دفاعی صعنت کو کمزور نہیں کر سکی ہيں۔
-
امریکہ نے روس کے 5 سو سے زائد اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کردیں
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶امریکی وزارت خزانہ نے روس کے مزید پانچ سو سے زیادہ اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کردی ہیں ۔
-
روس ایک دن میں کتنے ڈرون بنا رہا ہے؟
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲روس کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ روس روزانہ ہزاروں ڈرون تیار کرتا ہے۔
-
مغربی ملکوں کی مداخلت نہ ہوتی تو یوکرین کی جنگ 18 مہینے پہلے ختم ہوجاتی: روسی صدر
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳روسی صدر نے کہا ہے کہ ماسکو کیف کے ساتھ پرامن طریقے سے جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے تاہم یوکرین کی طرف ایسا کوئی اشارہ نہیں آرہا ہے کہ وہ صلح کا خواہاں ہے۔
-
یوکرین کے ایک اہم شہرپر روسی فوج کا قبضہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶روسی فوج نے یوکرین کے ساتھ جنگ میں اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اہم شہر ایودیو پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
روس نے یوکرین کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کر دیا
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس، یوکرین کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے آمادہ ہے اور وہ سفارتکاری کے ذریعے اپنے اہداف حاصل کئے جانے کو ترجیح دیتا ہے۔