-
خبردار ہماری ریڈلائن عبور نہ کرنا، روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰روس نے امریکہ کی جانب سے یوکرین کو دور مار میزائلوں کی فراہمی کو اپنی ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے سخت خبردار کیا ہے۔
-
روس کے خلاف آئی اے ای اے کی قرار داد
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں ماسکو سے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر سے قبضہ ختم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
-
افغانستان جیسی شکست سے بچنا چاہتا ہے تو امریکہ یوکرین کو مذاکرات پر آمادہ کرے: روس
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو کی معاشی توانائی تباہ کرنے کے لئے مغرب ہر قسم کے حربے استعمال کر رہا ہے۔
-
روسی صدر کی جرمن چانسلر سے ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸روس کے صدر نے جرمنی کے چانسلر سے کہا کہ یوکرین عالمی قوانین اور بین الاقوامی اصولوں کو پاؤں تلے روند رہا ہے۔
-
جنگ یوکرین، یوکرین کو بڑا نقصان پہنچانے کا ماسکو کا دعوی
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۴ماسکو نے دعوی کیا ہے کہ صرف ایک ہی دن میں 300 یوکرینی فوجی مارے گئے۔
-
یوکرین کا روس کے زیر قبضہ علاقوں پر بڑا حملہ، 1800مربع کلومیٹر علاقہ آزاد (ویڈیو)
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰خارکیف صوبے میں یوکرینی فوج کے اچانک حملے میں روسی فوج کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے اور دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی مرتبہ ایک روسی جنرل بھی قیدی بنا لیا گیا ہے۔
-
جنگ میں شدت کے بعد یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر میں کام کاج ٹھپ
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۹روس یوکرین جنگ میں شدت کے بعد ، یورپ کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بند ہوگیا ہے۔
-
یوکرین سے افریقہ جانے والے غلے کے بحری جہازوں پر یورپ کا قبضہ (ویڈیو)
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲87 غلے سے بھرے بحری جہاز جو افریقہ کے نام پر یوکرین سے نکلے ہیں، ان میں سے صرف 2 غریب ممالک کی طرف گئے ہیں باقی سب یورپی ممالک جا پہنچے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے اڈے پر روسی فضائیہ کی بمباری، 120 ہلاک
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰شام میں روسی بمباری میں سو سے زائد دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
دونیسک کے شہر کودما پر روس کا قبضہ ہو گیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷روس نے مشرقی یوکرین کے دونیسک ریجن کے شہر کودما پر قبضہ کرلیا ہے۔