-
بہار قرآن میں قرآن کریم کی اکتیسویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰تہران کے مصلائے امام خمینی میں قرآن کریم کی اکتیسویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ، ایران کے وزيرثقافت کی موجودگی میں ہوا۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرار داد درحقیقت رفح پر حملے کے لئے اسرائیل کو گرین سگنل ہے: روس
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳اقوام متحدہ میں روس کے نائب سفیر نے غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرار داد کے بارے میں کہا ہے کہ اس کے مسودے میں رفح پر حملے کے لئے اسرائیلی حکومت کو گرین سگنل دیا گیا ہے۔
-
یوکرین کیلئے 2 ہزار فوجیوں کی روانگی سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے خبردار کیا ہے کہ نیٹو فوج کو یوکرین روانہ کئے جانے سے کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگا اور سب کو مل کر اس کی روک تھام کرنا ہوگی
-
ایران اور روس کے صدور نے دوطرفہ تعاون کی توسیع پر زور دیا ہے۔
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۹ایران اور روس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں مختلف اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی توسیع پر زور دیا گیا۔
-
صدر ایران کی طرف سے ولادیمیر پوتین کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
روس اور مغرب کے مابین بڑی جنگ کی تیاری
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳جرمنی نے ایک خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ شائع کرکے دعویٰ کیا ہے کہ روس دوہزار چھبیس تک مغرب کے ساتھ ایک بڑی لڑائی کی تیاری کر رہا ہے۔
-
فرانس کی جنگ بندی کی تجویز پر روس کا انوکھا رد عمل
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے فرانس کی جنگ بندی کی تجویز کے جواب میں کہا ہے کہ پہلے فرانس یوکرین کے لئے ہتھیاروں کی ترسیل بند کرے۔
-
آسٹریا نے یوکرین فوج بھیجنے کی مخالفت کردی
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳آسٹریا کے وزیرخارجہ نے اپنے ملک کے غیرجانبدارانہ موقف پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویانا ، یوکرین فوج بھیجنے کا مخالف ہے۔
-
یورپی یونین نے روس یوکرین جنگ کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰یوروپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے جو کئی اجلاس کے انعقاد کےمقصد سے واشنگٹن میں ہیں، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے بارے میں ایک بیان میں کہا ہےکہ اس جنگ کے نتائج کا تعین اس موسم بہار اور موسم گرما میں کیا جائے گا۔
-
ایران چین اور روس کی فوجی مشقیں اختتام پذیر
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳ایران چین اور روس کی میری ٹائم 2024 سیکیورٹی بیلٹ مشقیں اختتام پذیر ہوگئيں ۔